کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردی

United States News News

کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس، پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردی

عوامی نقل و حرکت پر مبنی کمیونٹی موبلیٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی نقل و حرکت متاثر ہونے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔اس رپورٹ میں گوگل نے ماہ جون کے لاک ڈاؤن کے دوران اسٹیشنز، کام کی جگہوں، تفریحی مقامات اور دیگر جگہوں پر عوامی نقل و حرکت کا جائزہ لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی...

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا، بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے مراکز یعنی بس اسٹاپس اور اسٹیشنز پر لوگوں کی نقل و حرکت میں کمی آئی ہے۔ دوسری جانب گوگل موبلیٹی رپورٹ جون 2020 کے مطابق ریسٹورینٹس، کیفے، شاپنگ سینٹرز، تھیم پارکس، میوزیم، لائبریریاں اور سنیما گھروں میں عوام کی نقل و حرکت کے رجحانات میں 39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سپر مارکیٹوں، منڈیوں اور فارمیسی جیسے مقامات کی نقل و حرکت کے رجحانات میں 26 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ پارکوں، ساحل اور دیگر عوامی مقامات پر نقل و حرکت کے رجحانات میں 17 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ میں مقامات پر عوام کی تعداد گوگل میپ کے ڈیٹا کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بتائی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
Read more »

سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردوسینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہچین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 20:24:27