کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن

United States News News

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وبا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی وہ ملک میں دوسری بار لاک ڈاؤن نافذ نہیں کرنا چاہتے۔

برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ ملک اس پوزیشن میں دوبارہ آئے گا کہ معمولات زندگی بند کرنا پڑیں۔ دوسری جانب مشیر برائے سائنس نے کہا ہے موسم سرما کے آتے ہی لاک ڈاؤن جیسے اقدامات کی ضرورت ہو سکتی ہے، برطانوی معیشت لاک ڈاؤن کے دوران 20 فیصد تک سکڑ گئی تھی اور کورونا وائرس سے مزید 40 افراد ہلاک اور 827 نئے کیسز سامنے آئے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں بھی کورونا وبا کے آنے پر لاک ڈاون تاخیر سے کیا گیا تھا جس کے سبب وائرس نے بڑی تعداد میں لوگوں کو موت کی وادی میں پہنچا دیا جس کی اب تعداد بڑھ کر 45 ہزار 273 تک پہنچ چکی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 66 ہو گئی ہے۔ مقام حیرت ہے کہ اتنا بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد بھی برطانوی وزیراعظم لاک ڈاون کے خلاف بیان دے رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
Read more »

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن UK PM BorisJohnson Doesnt Want Second National Coronavirus Lockdown GOVUK 10DowningStreet foreignoffice
Read more »

کورونا وائرس کا علاج: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسین کا تجربہ جلد متوقعکورونا وائرس کا علاج: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسین کا تجربہ جلد متوقعلندن: (دنیا نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کووڈ 19 کے علاج کے لیے ویکسین کا تجربہ جلد متوقع ہے۔
Read more »

امریکا۔کینیڈا، برطانیہ کا روس پر کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کا الزام - World - Aaj.tvامریکا۔کینیڈا، برطانیہ کا روس پر کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کا الزام - World - Aaj.tv
Read more »

مون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیامون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیامون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu karachirain
Read more »

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کا دوسرا روز، آل راؤنڈر اسٹوکس نے میلہ لوٹ لیا - Sports - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:08:09