کوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھا روز Pakistan PakistanFightPolio PolioFreePakistan Balochistan Quetta 4thDay Polio PolioCampaign jam_kamal pid_gov PakFightsPolio ImranKhanPTI MoIB_Official
کے مطابق مہم کے پہلے تین روز پولیو ویکسی نیشن کا 50فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا گیا۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے حکام کے مطابق کوئٹہ کی 10یونین کونسلوں میں انسداد پولیو کی خصوصی پولیو مہم کا چوتھا روز ہے، پولیو رضاکار گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو
وائرس سے بچا ئو کے قطرے پلا رہے ہیں۔مہم میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 10ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئو کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ۔حکام کے مطابق مہم کے پہلے تین روز پولیو ویکسی نیشن کا 50فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا گیا، انسداد پولیو مہم جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »
چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
Read more »
بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
Read more »
کوئٹہ کی بڑی مویشی منڈی بند کردی گئیمشرقی بائی پاس منڈی ہنگامہ آرائی کے بعد بند کی...;
Read more »