کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

United States News News

کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu QuettaBlast

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے تربت بازار میں ایک دکان کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں 2 کی حالت تشویش ناک قرار دی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرایع کا کہنا ہے کہ دھماکا عین بازار میں ایک آٹوز کی دکان کے سامنے ہوا، دھماکا اتنا زور دار تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی، قریبی عمارتوں کے شیشے بھی دھماکے سے ٹوٹ گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے ہوا، جس دکان کے سامنے دھماکا ہوا وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

واقعے میں زخمی ہونے والوں کو تربت کے ضلعی اسپتال طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، اور پورے علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا ہے، لوگوں کو جائے وقوعہ کی طرف نہیں جانے دیا جا رہا۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے پتا نہیں چل سکا ہے، بم دسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر پہنچ گیا ہے، دھماکے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے تربت دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے کی رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بد امنی پھیلانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تربت دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں دہشت گردی میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس ہوا، بے گناہ لو گوں کا خون بہانے والے سخت سزا کے مستحق ہیں، ملک دشمن عناصر...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، 8 افراد زخمیکوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، 8 افراد زخمیبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
Read more »

تربت بازار میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق،7 زخمیتربت بازار میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق،7 زخمیپولیس کے مطابق دھماکا ضلع تربت کے بازارا میں ہوا۔ دھماکے میں 1 شخص جاں بحق، جب کہ دیگر 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی واقع ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-27 18:57:47