کوئٹہ کی بڑی مویشی منڈی بند کردی گئی SamaaTV
Posted: Jul 22, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر قائم مویشی منڈی بند کردی گئی، انتظامیہ نے بیوپاریوں کے کیمپ پر حملے کے بعد مویشی منڈی میں خرید و فروخت پر پابندی لگادی۔ میٹروپولیٹن انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر بڑی مویشی منڈی تاحکم ثانی بند کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بائی پاس منڈی بیوپاریوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے باعث بند کی گئی ہے۔
میٹروپولیٹن انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈی میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور آگ لگانے کی وجہ سے خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
Read more »
چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
Read more »
کراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروفکراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروف Karachi CattleMarket Women WomanTrader Animals EidulAdha Sindh Pakistan MuradAliShahPPP SindhCMHouse
Read more »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاومٰیں اضافے اور آئل کی طلب میں کمی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے
Read more »
کراچی مویشی منڈی کی واحد خاتون بیوپاریکراچی مویشی منڈی کی واحد خاتون بیوپاری SamaaTV
Read more »