کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائر

United States News News

کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائر Govt Moves IHC Appointment legal Representative KulbhushanJadhav MoIB_Official pid_gov Pakistan

خیال رہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے3 مارچ2016 کو بلوچستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا۔بھارت نے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرکے کلبھوشن یادیو کی سزا پر عمل درآمد روکنے اوراس کی رہائی کامطالبہ کیا تھا۔

عالمی عدالت انصاف نے بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی واپسی، رہائی اور فوجی عدالت کا فیصلہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی اور پاکستان کو کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کرنے کا کہا تھا۔انسانی ہمدردی کی بنیادپر پاکستان نے کلبھوشن کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کروائی تھی۔ پاکستان نے 17 جون2020 کو کمانڈر یادیو کو کہا تھا کہ سزا کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرے تو اسے قانونی رہنمائی فراہم کی جائے...

بھارتی جاسوس نے اپنا قانونی حق استعمال کرتے ہوئے اپنی سزا کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی جاسوس نے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل پر فیصلے کا انتظار کرنے کوترجیح دی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملکآنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں۔
Read more »

ویناملک نے عالمی جنگ کی پیشگوئی کر دیویناملک نے عالمی جنگ کی پیشگوئی کر دیپاکستانی اداکارہ و میزبا ن وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں
Read more »

ویکسین کی ترقی مثبت ہے لیکن ابھی بہت دور جانا ہےسربراہ عالمی ادارہ صحتویکسین کی ترقی مثبت ہے لیکن ابھی بہت دور جانا ہےسربراہ عالمی ادارہ صحتعالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ویکسین کے متعلق ترقی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ کووڈ19کے پھیلا ﺅکو روکنے کے لیے ابھی بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس
Read more »

بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز کیوں قرار دیا گیا ہے؟بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز کیوں قرار دیا گیا ہے؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز قراردے دیا گیاہے۔ بھارت کوہر 20دن بعد متاثرین کی تعداد دگنی ہوجانے کی وجہ سے کورونا کو
Read more »

بھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قراربھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قراربھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

آنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملکآنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:10:51