کشمیریوں نے اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر رکھا ہے، فاروق حیدر

United States News News

کشمیریوں نے اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر رکھا ہے، فاروق حیدر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کشمیریوں نے اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر رکھا ہے، فاروق حیدر ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر رکھا ہے۔

راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کشمیری عالمی سطح پر اپنا مقدمہ پیش کر سکتے ہیں، آزاد کشمیر حکومت، حریت کانفرنس کو اپنا مقدمہ لڑنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیری پاکستان اور مسلم امہ کی جانب دیکھ رہے ہیں، مسلم امہ کشمیریوں کو مایوس نہ کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اگر میں یہ دعویٰ ثابت نہ کر سکی تو اپنا پدما شری ایوارڈ واپس کر دوں گی کنگنا رناوت نے بڑا اعلان کر دیااگر میں یہ دعویٰ ثابت نہ کر سکی تو اپنا پدما شری ایوارڈ واپس کر دوں گی کنگنا رناوت نے بڑا اعلان کر دیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کو قتل قرار دینے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ اگر وہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق
Read more »



Render Time: 2025-02-27 10:23:36