کرونا وائرس:روس میں پورا گاؤں قرنطینہ میں تبدیل ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا وائرس کیسز کی تعداد لاکھوں میں ہے جس کے سدباب کےلیے روسی حکام کی جانب سے سخت سے سخت قدم اٹھایا جارہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا ایک تہوار کے ذریعے پھیلی ہے جسے شامان کہا جاتا ہے اور تہوار کے موقع پر غیر ارضی مخلوقات کی پوجا کی جاتی ہے۔ کے ناظم نے بتایا کہ 10 جون کو شامان کی رسم ایک ایسی خاتون کے گھر میں منعقد ہوئی جو خود کورونا سے متاثر تھیں اور اس میں اطراف کے گاؤں کے بہت سے لوگ موجود تھے، مذکورہ تہوار کے بعد گاوں میں متعدد کیسز رپورٹ ہونے لگے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کرونا وائرس کے 674 نئے کیسز سامنے آ گئےپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 674 نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے کنفرم مریضوں کی تعداد85,261 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 65 جاں بحق، اموات 5,123 ہوگئیںپاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 351 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے، گزشتہ روز پاکستان گیارہویں نمبر پر چلا گیا تھا۔
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹکراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی
Read more »
سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »