کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزا zfrmrza pid_gov
کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالد مگسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ظفرمرزا نے کورونا،حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کے پیش نظرمکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں،حکومت نےفریقین کی مشاورت سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا،اسمارٹ لاک ڈاؤن زیادہ کیسز والے علاقوں میں لگایا ہے،ملک بھرمیں 500علاقوں میں
اسمارٹ لاک ہے۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز تشکیل دیے،مقامی انتظامیہ کے ذریعے کرونا ایس اوپیز پر عمل جاری ہے۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت وینٹی لیٹرز کا انتظام کر رہی ہے،رواں ماہ کے اختتام تک مزید1 ہزار وینٹی لیٹرز دستیاب ہوں گے۔انہوں نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزاکرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزا ARYNewsUrdu
Read more »
امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا۔
Read more »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
چینی ماہر نے کرونا وائرس کے بارے میں نیا انکشاف کر دیاایک اہم چینی ماہر نے کرونا وائرس کے بارے میں نیا انکشاف کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس منفی 20 ڈگری سیلسئس میں 20 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔
Read more »
سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکارسندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »