کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ

United States News News

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس نے ایک اور بحران کو جنم دے دیا، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

رپورٹ کے مطابق 5 سالوں میں لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار افراد میں شامل ہوئے، ایشیا میں سب سے زیادہ غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد 381 ملین ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل برطانیہ میں قائم امدادی ادارے آکسفیم نے متنبہ کیا تھا کہ عالمی سطح پر کرونا وائرس سے اتنی اموات نہیں ہوں گی جتنی بھوک کی وجہ سے ہو سکتی ہیں۔ آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے سبب معاشی بحران طبی بحران سے کہیں زیادہ شدید ہوگا اور روزانہ 12 ہزار افراد اس وبا کے باعث بھوک سے مرسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ وسیع پیمانے پر بے روزگاری، خوراک کی پیداوار میں خلل اور وبائی امراض کے نتیجے میں کم ہونے والی امداد کے باعث اس سال 12 کروڑ دس لاکھ افراد فاقہ کشی پر مجبور ہوسکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
Read more »

بڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبھارتی ریاست بہار کے ایک اسپتال میں کو وِڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئے۔
Read more »

وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
Read more »

بل گیٹس کے خیال میں کرونا وائرس کی ویکسین کن ممالک کو دینی چاہیئے؟بل گیٹس کے خیال میں کرونا وائرس کی ویکسین کن ممالک کو دینی چاہیئے؟بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اگر ہم ادویات اور ویکسینز کو ضرورت مند ممالک کے بجائے زیادہ بولی لگانے والے ممالک کو دیں گے تو ہمیں مزید جان لیوا وبا کا سامنا ہوگا۔
Read more »

پنجاب میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا کے 565 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 86556 ہوگئی ہے۔
Read more »

کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے بل گیٹس کا اہم بیانکرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے بل گیٹس کا اہم بیانبل گیٹس کا کہنا ہے کہ اگر ہم ادویات اور ویکسینز کو ضرورت مند ممالک کے بجائے زیادہ بولی لگانے والے ممالک کو دیں گے تو ہمیں مزید جان لیوا وبا کا سامنا ہوگا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 17:40:37