کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
پہن لیا، صدر ٹرمپ پہلی بار واشنگٹن میں ملٹری میڈیکل سینٹر کے دورے کے دوران ماسک پہنے نظر آئے۔امریکی صدر ٹرمپ جو پبلک مقامات پر بھی ماسک پہننے سے مسلسل گریز کر رہے تھے، ہفتے کے روز ماسک پہننے کے بعد کہنے لگے کہ ماسک پہننا اچھی بات ہے۔ٹرمپ نے گزشتہ روز واشنگٹن سے باہر بیتھسڈا کے علاقے میں واقع فوجی طبی ادارے میں زخمی فوجیوں اور فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کی عیادت کی۔ ٹرمپ نے اس سے قبل پبلک مقامات میں فیس ماسک پہننے سے انکار کیا تھا اور انھوں نے دوسرے امریکیوں کو بھی ماسک پہننے کی ترغیب نہیں...
کہا تھا کہ اگر وہ زیادہ گہماگہمی والی جگہ پر جائیں گے تو ماسک پہن لیں گے۔انھوں نے اسپتال کے دورے سے قبل وائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے ماسک کے سلسلے میں تفصیلی بات کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ اسپتال میں ہوں، خاص طور پر ایک مخصوص جگہ، جہاں آپ فوجیوں سے مل رہے ہوں، اور ان سے جو آپریشن ٹیبل سے اٹھے ہوں تو میرے خیال میں ماسک پہننا ایک بہت اچھا عمل ہے۔طبی مرکز کے دورے کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیلے رنگ کا ماسک پہنا، جس پر سونے کے تاروں سے صدارتی مہر منقش کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ماہرین صحت بار بار کہہ رہے ہیں کہ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے آخر کار پبلک میں ماسک پہن ہی لیا - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
وہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار چہرے پر ماسک
Read more »
ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ عوام کے سامنے ماسک پہن لیا - World - Dawn News
Read more »
شہبازشریف نے مودی کے نام واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیریوں کے دل جیت لئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم شہدائے کشمیر پر شہداجموں وکشمیر کو زبردست خراج
Read more »
ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
Read more »
جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »