کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار 900 ہو گئیں

United States News News

کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار 900 ہو گئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار 900 ہو گئیں CoronaVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected

مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4 ہزار 951 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 36 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 38 لاکھ 43 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا میں 904 اموات ہوئیں، جس سے امریکا میں کرونا ہلاکتوں کی تعداد 116,035 ہو گئی ہے، جب کہ 20 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 23 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔ کو وِڈ نائنٹین سے متاثر 8 لاکھ 16 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، تاہم اب بھی 16 ہزار مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکا میں نیویارک شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 30,741 ہلاکتیں ہوئیں...

برازیل وہ افریقی ملک ہے جہاں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ یورپ میں ہلاکتیں کم ہونے کے بعد ہوا، اور اب اس نے ہلاکتوں میں فرانس اور اسپین کے بعد اٹلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برازیل ہلاکتوں کی تعداد میں تیسرا ملک بن چکا ہے، جہاں ہلاکتیں بڑھ کر 41,058 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 8 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 1,261 ہلاکتیں ہوئیں۔یورپی ملک اٹلی چوتھا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 34,167 انسانوں کی جانیں لے...

فرانس اور اسپین بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، فرانس میں ہلاکتیں 29,346 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپین میں 27,136 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔میکسیکو میں 15,944 مریض، بیلجیئم میں 9,636، جرمنی میں وائرس سے 8,851 مریض، ایران میں 8,584 مریض، انڈیا میں 8,501، کینیڈا میں 7,994 مریض، روس میں 6,532، پیرو میں 6,109، نیدرلینڈز میں 6,044 افراد، سوئیڈن میں 4,814، ترکی میں 4,763، چین میں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار 900 ہو گئیںکرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار 900 ہو گئیںنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 23 ہزار 901 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 76 لاکھ 200 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کسی بھی کارروائی کی منظوری دے دی
Read more »

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:39:50