کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیا

United States News News

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں

گے۔سعودی گیزیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مرکزی نے بھی اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کاروبار کو انتظامیہ کی اجازت کے بعد مرحلہ وار کھولا جائے گا اور تمام اداروں کو ہدایت کی جائے گی کہ وہ کرونا کے حوالے سے دی جانے والی ایس او پیز پر عمل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ا±ن کے ملازمین بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

رپورٹ کے مطابق تمام دفاتر اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جب ا±ن کے ملازمین واپس آئیں تو انہیں کام کے دوران محفوظ ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ کرونا سے محفوظ رہتے ہوئے پرسکون انداز میں احسن طریقے سے ملازمت کرسکیں۔علاوہ ازیں تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھی اپنے ملازمین کو مرحلہ وار واپس بلائیں اور اکتیس مئی سے صارفین کو تمام سہولیات فراہم کریں۔

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سعودی عرب میں اکتیس مئی سے تمام بینکس معمول کے مطابق کھلیں گے، کرفیو کے دوران بینک کے ملازمین کو خصوصی پاس بھی دیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنا سکیں۔سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے تمام بینکس اور ترسیلات زر کے دفاتر کو ہدایت جاری ہے کہ وہ اکتیس مئی بروز اتوار سے مکمل کام شروع کردیں۔اتھارٹی نے بینکس کھلنے کی اجازت فرمانروا کے حکم کے بعد دی جس میں انہوں نے لاک ڈاو¿ن میں نرمی کرنے اور کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کیا...

علاوہ ازیں وزارت برائے افرادی قوت نے بھی تمام نجی اداروں کو اجازت دی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے اکتیس مئی سے اپنے ملازمین کو دفتر بلا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ دنوں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا جس کے مکہ اور مدینہ کے علاوہ مملکت کے دوسرے شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئے ہیں، شہری اس دوران احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگاسعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگاریاض : سعودی حکام نے آئندہ کی 10 تاریخ سے غذائی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کردیا۔
Read more »

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
Read more »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
Read more »

سعودی عرب، کنگ فہد پل آمدورفت کے لیے بندسعودی عرب، کنگ فہد پل آمدورفت کے لیے بندسعودی عرب، کنگ فہد پل آمدورفت کے لیے بند ARYNewsUrdu
Read more »

سعودی عرب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم فیصلہسعودی عرب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم فیصلہسعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی جاری رہے گی، حکومت اقتصادی سرگرمیوں میں توازن پیدا کرنا چاہتی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 17:18:29