کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تیزی آگئی ہے ، پولیس نے گینگ وار کے دوبارہ منظم ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
پولیس نے رضا کاروں کی مدد سے فائرنگ سے متاثر ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ قبل ازیں کورنگی کے سیکٹر فائیو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا، پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اب اُس کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتارکراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
Read more »
مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
Read more »
ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
Read more »
جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »
کراچی:دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شدید زخمیکراچی:دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شدید زخمی Karachi TerroristAttack Policeman Injured SindhPolice Terrorism sindhpolicedmc MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 KarachiPolice15 pid_gov
Read more »