کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات کیا ہیں، نیپراٹیم کی تحقیقات مکمل

United States News News

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات کیا ہیں، نیپراٹیم کی تحقیقات مکمل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات کیا ہیں، نیپراٹیم کی تحقیقات مکمل SamaaTV

نیپرا ٹیم اپنی رپورٹ تیار کرکےاتھارٹی کوجمع کرائے گی۔ رپورٹ کی روشنی میں کےالیکٹرک کے حوالے سے نیپرا فیصلہ سنائےگی۔

واضح رہے کہ کراچی کے شہری اب لوڈشيڈنگ اور اوور بلنگ کی شکايات براہ راست نیپرا کو کرسکتے ہیں، جس کیلئے ایک ای میل ایڈریس بھی جاری کردیا گیا ہے، صارفین خود آکر بھی اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔ شکایتی مرکز کے مطابق کراچی کا کوئی بھی شہری کے الیکٹرک کی کارکردگی سمیت دیگر معاملات پر شکایات درج کراسکتا ہے، استعمال سے زیادہ بل، ميٹر ريڈنگ غلط ہونے سمیت دیگر شکایات پر نيپرا دفتر ميں بل کی کاپی اور درخواست جمع کروائی جاسکتی ہے۔

نیپرا کے مطابق اضافی بلنگ سے متعلق شکایت پر درخواست جمع کرانے سے بل کی منظوری تک وہ بل منجمد کردیا جائے گا، جس کی ادائیگی نہیں ہوگی، نيپرا کے بل کی منظوری تک اس شہری کا بجلی کا کنکشن بھی نہيں کاٹا جاسکے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
Read more »

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
Read more »

کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریکراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریاسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر سمیت ملک میں دیگر اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 18:03:32