میدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا، فلوز ملز مالکان نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی فی کلو قیمت میں کم از کم 6 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈھائی نمبر آٹے کا 10 کلو گرام کا تھیلا 545 روپے اور چکی کے آٹے کا 10 کلو گرام کا تھیلا 620 روپے کا ہوگیا۔ ریٹیلرز کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ گندم مہنگی ہونے کے باعث ہوا کیونکہ گندم کی قیمت میں 4 روپے کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گندم کی فی کلو گرام قیمت 48 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد میدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کے امکانات ہیں، آٹا مہنگا ہونے سے ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - Business - Aaj.tv
Read more »
جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
Read more »
پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
Read more »
چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق - ایکسپریس اردوامریکا میں بھی گلہریوں میں طاعون پایا گیا ہے
Read more »
سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
Read more »
وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »