شہرقائد کے مختلف علاقوں میں 3 سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں 3 سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مضافاتی اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے علاقہ مکین بےحال ہیں۔ شہر کے جن علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ان میں بفرزون، سرجانی، خدا کی بستی، نیولیاری تیسرٹاؤن، بلدیہ، سعید آباد، مواچھ گوٹھ اور گڈاب شامل ہے۔ جبکہ ملیر15، سعودآباد، ماڈل کالونی اور کھوکھراپار میں 8،8گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔
ملت گارڈن، شادمان اور معین آباد میں 10،10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ گلشن حدید، پپری، گگھرپھاٹک، عیدوگوٹھ سمیت دیگربستیوں میں بھی بجلی نہ ہونے سے شہری شدید پریشان ہیں۔کے الیکٹرک کورنگی اور لانڈھی کے مختلف سیکٹرز میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی غائب کررہا ہے۔ اسی طرح سولجربازار، گارڈن، پاک کالونی، عثمان آباد، لیاری، سائٹ میٹروول، شیرشاہ، ماڑی پور، ہاکس بے، مشرف کالونی، اتحادٹاؤن، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں بھی بےترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کا بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ، کورونا سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوساسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ کرکے بنگلادیش میں کورونا سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کیا
Read more »
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، چار افراد کے قتل کا معمہ حلساہیوال : پنجاب پولیس نے چوہرےقتل (چار قتل) کی واردات کا معمہ چند ہی دنوں میں حل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »
دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمکراچی: شہرقائد میں دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر افتخارشالوانی نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
Read more »
کراچی:سیلون اور بیوٹی پارلر سے وابستہ خواتین کا احتجاجکراچی:سیلون اور بیوٹی پارلر سے وابستہ خواتین کا احتجاج Karachi BeautyParlor Salon Protest Woman COVID19 Coronavirus Closed SindhGovt PPP MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse Asad_Umar SaeedGhani1
Read more »