کراچی کے بیشتر علاقوں میں برساتی پانی کا نکاس ممکن نہ ہوسکا تفصیلات جانئے: DailyJang
پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں گلستان ظفرسوساٹی میں کئی فٹ برساتی پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، علاقے میں نکاس نہ ہونے سے برساتی پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا ہے۔
اولڈ سٹی ایریا کھارادر میں برساتی پانی کا نکاس نہیں ہوسکا ہے، برساتی پانی کھارادر کی کئی گلیوں میں کھڑا ہے جبکہ قائداعظم محمدعلی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن کے اطراف برساتی پانی موجود ہے اور ابھی تک اس کی نکاسی ممکن نہیں بنائی جاسکی ہے۔ دوسری جانب شہر کی اہم شاہراہوں سے پانی نکال دیا گیا ہے، شارع فیصل ، ڈرگ روڈ انڈر پاس برساتی پانی سے کلِیئر کردیئے گئے ہیں، کے پی ٹی انڈر پاس سے برساتی پانی نکال کر اسے ٹریفک کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے۔
جناح اسپتال اور ڈیفنس خیابان شہباز میں جمع ہونے والا برساتی پانی بھی نکال دیا گیا ہے، خیابان شہباز سے برساتی پانی کو موٹروں کے ذریعے نکالا گیا ۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے پریشان شہریوں کی مدد کیلئے پولیس نے بھرپور فرائض سرانجام دیئے، ٹریفک پولیس نے پانی میں پھنسے شہریوں کوبحفاظت ان کی منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاکراچی میں بارش کے دوسرے سپیل نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ گلشن اقبال کی
Read more »
وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
Read more »
مون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیامون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu karachirain
Read more »
راجن پور، قادر کینال میں شگاف، پانی آبادی میں داخلراجن پور میں قادر کینال میں چوڑا شگاف پڑ گیا جس کی وجہ سے نہری آبادی میں پانی داخل ہو گیا
Read more »
کراچی میں شدید گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال - ایکسپریس اردوشہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی
Read more »
کراچی میں آج رات سے آندھی کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل میں آج رات یا کل صبح سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا
Read more »