کراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیار

United States News News

کراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lockdown

کراچی: سندھ حکومت مارکیٹوں کا وقت بڑھانے کے لیے تیار ہوگئی، وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد مارکیٹوں کا وقت بڑھا دیا جائے گا، جمعہ کو لاک ڈاون بھی نہیں‌ کیا جائے گا۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا وقت بڑھانے سے متعلق فیصلہ آیا تو قبول ہے، عوام کرونا سے بچاؤ کے ساتھ ریلیف بھی دینا چاہتے ہیں، چیف سیکریٹری کے ساتھ ایک میٹنگ ہوچکی ہے دوسری میٹنگ بھی ہوگی، میٹنگ میں جو بھی فیصلہ آئے گا اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے گالف کلبز کھولنے کی اجازت دی جائے، سندھ گالف ایسوسی ایشنکراچی کے گالف کلبز کھولنے کی اجازت دی جائے، سندھ گالف ایسوسی ایشنکراچی کے گالف کلبز کھولنے کی اجازت دی جائے، سندھ گالف ایسوسی ایشن ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورکراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورسمندری طوفان ایمپھین Amphan کراچی سے 2200 کلو میٹر دور بھارتی شہر کولکتہ سے جنوب میں 390
Read more »

سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
Read more »

ٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ٹرین بحالی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم معاملے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
Read more »

سندھ حکومت کاکرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کااعلانسندھ حکومت کاکرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کااعلانسندھ حکومت کا کرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کا اعلان SamaaTV Coronavirus COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-10 07:32:07