کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا Karachi Weather
مرکزی سڑک یونیورسٹی روڈ، سفاری پارک اور نیپا پل کے قریب بارش کا پانی جمع ہو گیا جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں ایک بار پھر بادل خوب برسے جس سے رات گئے پانی سڑکوں پر جمع رہا، متاثرہ علاقوں میں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، سفاری پارک اور نیپا چورنگی شامل تھے۔ بارش کا پانی جمع ہوتے ہی گٹر بھی ابل پڑے
جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری طرف محکمہ موسمیات نیبھی شہر قائد میں دوپہر کے وقت موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ ہوا کی رفتار 16 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ بارش کی پہلی بوند پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
Read more »
وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
Read more »
کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریاسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر سمیت ملک میں دیگر اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات کیا ہیں، نیپراٹیم کی تحقیقات مکملکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات کیا ہیں، نیپراٹیم کی تحقیقات مکمل SamaaTV
Read more »