کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

United States News News

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Karachi's coronavirus 'hotspots' to be put under lockdown after 7pm: commissioner Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan

تفصیلات کے مطابق عالمی کورونا وائرس وباءکے پھیلاو کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے ۔ مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام سے ہوگا، ان علاقوں میں آنے اور جانے والوں کو ماسک لگانا لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، تاہم اشیا خور و نوش اور میڈیکل اسٹور شام7 بجے تک کھولے جاسکیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور ڈبل سواری کی پابندی ہوگی، ان علاقوں میں ہوم ڈیلیوری کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ کمشنر کراچی کے اعلامیے کے مطابق قیوم آباد، لانڈھی چھتیس بی، ماڈل کالونی، الفلاح، ملیر ہالٹ، معین آباد، کینٹ بازار، بزرٹہ لین، کھارادر، لی مارکیٹ، صدر، برنس روڈ، اردو بازار، آگرہ تاج، بہار کالونی میں آج شام سے لاک ڈاؤن ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

newsonepk /  🏆 18. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
Read more »

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوکراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی : کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کے حساس علاقوں میں 2 جولائی تک لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج شام سے ہو
Read more »

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہر کے حساس علاقوں میں لاک ڈاؤن
Read more »

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام سے ہوگا
Read more »

کراچی کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:05:35