کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات

United States News News

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات کر ڈالی، ڈکیت واردات میں 61 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کرنے والے ڈکیتوں کی تعداد 6 تھی، ملزمان نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر گھر لوٹا، ڈکیتوں نے گھر کے افراد پر تشدد بھی کیا، ملزمان نے دروازے پر لگا تالا توڑا، پھر کمرے کی گرل بھی کاٹی۔ پولیس کے مطابق ملزمان گھر سے 57 لاکھ پاکستانی کرنسی، 5 ہزار ریال، 5 ہزار درہم لوٹ کر فرار ہوئے، ملزمان کی پہچان کے لیے اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو چیک کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ 7 جولائی کو پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ کامبنگ آپریشن کیا تھا، ان علاقوں میں نیو ٹاؤن بھی شامل تھا، آپریشن کے دوران مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 22 جون کو بھی نیو ٹاؤن میں ایک تاجر کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی، نیو ٹاؤن تھانے کے قریب 5 ملزمان نے گھر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے سوا کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوئے۔ متاثرہ فیملی کا کہنا تھا کہ مسلح ملزمان نے گھر سے 110 تولے سونا، نقد رقم 6 لاکھ روپے، اور گھر میں موجود 3 ہزار ریال لوٹے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کیسز میں اضافہ :راولپنڈی کے مزید 3 علاقے سیل - Pakistan - Aaj.tvکورونا کیسز میں اضافہ :راولپنڈی کے مزید 3 علاقے سیل - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاریبھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاریبھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری India Kashmir
Read more »

روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا، قدر 18 پیسے گر گئیروپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا، قدر 18 پیسے گر گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہو گئی۔
Read more »

روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا، قدر 18 پیسے گر گئیروپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا، قدر 18 پیسے گر گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہو گئی۔
Read more »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہکراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
Read more »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمیبلوچستان میں کورونا کیسز میں کمیبلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:56:42