کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News

United States News News

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا تھا کہ بارشوں کا نیا اسپیل ایک سے 2 روز تک جاری رہے گا اور بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کی دوسری بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی حسب روایت بجلی غائب ہوگئی۔

خیال رہے کہ کراچی میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے جہاں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے وہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے کراچی کے عوام بارش کی پہلی بوند کے ساتھ بجلی غائب ہونے سے پریشان ہیں۔واضح رہے کہکو محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 جولائی کی دوپہر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

6 جولائی کو کراچی میں مون سون کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ شہر کے اکثر علاقوں کی بجلی غائب ہو گئی تھی۔خیال رہے کہ 2014 اور 2019 کے درمیان بارش سے متعلقہ واقعات میں 70 سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش SamaaTV
Read more »

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
Read more »

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیکے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیکے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات سوتے جاگتے گزار دی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 18:44:01