کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: اسد عمر

United States News News

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: اسد عمر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: اسد عمر AsadUmar Islamabad MediaBriefing CoronavirusPandemic SmartLockDown InfectiousDisease PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial

پھیلاؤ کم ہوگا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق ہر ہفتے جائزہ لیا جاتا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے صوبوں نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کیں، صوبوں کو 20 ہاٹ سپاٹ ایریاز کی نشاندہی کر کے بتایا تھا۔ انہوں نے کہا ایسے ممالک بھی ہیں جہاں وبا میں کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہوا، امریکا میں وبا کم ہونے کے بعد دوبارہ تیزی سے پھیلی، بے احتیاطی برتی گئی تو کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا وینٹی لیٹر پر جون کے وسط کی نسبت...

خیال رہے پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 87 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 78 ہزار 956، سندھ میں 89 ہزار 225، خیبر پختونخوا میں 27 ہزار 170، بلوچستان میں 10 ہزار 666، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 524، اسلام آباد میں 13 ہزار 195 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 13 لاکھ 50 ہزار 773 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 941 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 13 ہزار 623 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 819، سندھ میں ایک ہزار 437، خیبر پختونخوا میں 983، اسلام آباد میں 129، بلوچستان میں 122، گلگت بلتستان میں 28 اور آزاد کشمیر میں 33 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
Read more »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: وفاقی وزیر اسد عمرکراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: وفاقی وزیر اسد عمر
Read more »

کراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنکراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع غربی کے پانچ ٹاونز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ آج رات 12 بجے سے شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:29:17