کراچی کے صنعتکاروں کا تمام صنعتیں جلد کھولنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سابق صدر چیمبر آف کامرس زبیر موتی والا نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار کی بندش سے متعلق کہا ہے کہ مقامی صنعتیں بند رکھ کر برآمدی فیکٹریاں کھولنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اسی لیے انہیں فوری طور پر کھول دیا جائے۔
زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ بند رہ جانیوالی صنتعوں کو بھی فوری طور پر کھولا جائے، اب بہت تاخیر ہوچکی ہے ہمیں ایکسپورٹ سمیت مقامی مارکیٹ کے ٹارگٹ پورے کرنے دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مال کی تیاری اور اسے مقامی مارکیٹ میں فروخت کیلئے صنعتوں کو کھولنے کا فیصلہ کرنا ہوگا، اگر فوری فیصلہ نہ ہوا معاملات مزید بہت خراب ہوسکتے ہیں، تاجروں کے پاس سرمایہ کی شدید قلت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو بھی پیغام بھیج دیا ہے جبکہ چیف سیکریٹری، صوبائی وزراء سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
Read more »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
کراچی طیارہ حادثہ:فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئیکراچی میں ہونے والے طیارے کے المناک حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی SamaaTV
Read more »
سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی
Read more »
بیرونِ ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گانیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »
طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈول
Read more »