کراچی بارش , پانی سڑکوں پر موجود، بجلی بھی بحال نہ ہوسکی

United States News News

کراچی بارش , پانی سڑکوں پر موجود، بجلی بھی بحال نہ ہوسکی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

گزشتہ روز بارش کے بعد مختلف علاقوں اور اہم شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی تاحال نہیں کی جاسکی، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ شام ہونے والی بارش کے بعد برساتی پانی علاقوں اور سڑکوں سے تاحال نہیں نکالا جاسکا، جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،

کراچی کے جن علاقوں اور اہم سڑکوں پر گزشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی تاحال موجود ہے ان میں کورنگی کراسنگ ، لانڈھی ، قیوم آباد بھی شامل جہاں صورتحال بہت خراب ہے جبکہ محمود آباد ، پولوگراؤنڈ چورنگی، تبت سینٹر کےاطراف بھی پانی موجود ہے۔ اس کے علاوہ ایم پی اے ہاسٹل کی قریبی سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، ایم اے جناح روڈ، ایمپریس مارکیٹ کے قریب جگہ جگہ پانی جمع ہے، بارش کے 12گھنٹے بعد بھی مختلف علاقوں سے پانی نہیں نکالا جاسکا، کھارادر اور دیگرعلاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں کی گئی۔

دوسری جانب کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ شارع فیصل پر جمع ہونے والے بارش کے پانی کی نکاسی کردی گئی ہے، جناح اسپتال میں داخل ہونے والا بارش کا پانی بھی نکال دیا گیا۔ اس کے علاوہ شہر ٓکے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی بند ہونے والی بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی، بیشترعلاقوں میں بجلی کی فراہمی 15 گھنٹے سےمعطل ہے، ڈیفنس، کورنگی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔کیماڑی ،سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں لوگ رات بھر سے بجلی کے انتظار میں بیٹھے ہیں، محمود آباد،، پی ای سی ایچ ایس کے علاقوں میں بھی بجلی بند رہی، ملیر سٹی میں اسوان ٹاؤن، گلشن رفیع میں بجلی بند ہے، جامعہ ملیہ اور اطراف میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
Read more »

بجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے عوام کا مقدر بن گئیبجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے عوام کا مقدر بن گئیبجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے عوام کا مقدر بن گئی ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخرکراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخرکراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-27 15:33:30