کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

United States News News

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے اور جنوب مغربی سمت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں بارش کا امکان نہیں ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ کی موثر پالیسی مرتب کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ باہمی تعاون اورعوام کی حمایت سے ہر چیلنج پر قابو پائیں گے، کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ماجد احسان کاکہناہے کہ کورونا ایک قومی چیلنج ہے،سول حکومت مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
Read more »

کوروناوائرس: یورپین یونین میں بارڈر کنٹرول یکم جولائی سے اٹھائے جانے کا امکانکوروناوائرس: یورپین یونین میں بارڈر کنٹرول یکم جولائی سے اٹھائے جانے کا امکاناس بات کی تصدیق یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے بھی کردی ہے۔ جوزپ بوریل کے مطابق اس حوالے سے یورپین کمیشن تمام ممبر ممالک سے رابطہ کر کے ایک مشترکہ پالیسی وضع کر رہا ہے۔
Read more »

کراچی میں آج شام بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج شام بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج شام بوندا باندی کا امکان Read News Karachi Rain WeatherUpdates WeatherForecast WeatherPK metoffice
Read more »

کراچی میں آج شام بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج شام بوندا باندی کا امکانمحکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں آج شام میں یا رات میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا
Read more »

ویلز میں قدیم رومی دور کے قلعوں اور سڑکوں کا انکشافویلز میں قدیم رومی دور کے قلعوں اور سڑکوں کا انکشافسنہ 2018 کی گرمی کی لہر اور خشک سالی کے بعد ایک فضائی جائزے میں برطانیہ کے علاقے ویلز میں قدیم روم کے زمانے کے قلعے، سڑکوں، فوجی چھاؤنیوں اور دیہات کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »

ٹڈی دل سے متاثرہ 53 اضلاع میں 1150ٹیموں کا آپریشن اور سروے جاریٹڈی دل سے متاثرہ 53 اضلاع میں 1150ٹیموں کا آپریشن اور سروے جاریاعلامیے کے مطابق پنجاب کے 1.4 کروڑ ہیکٹر ایریا کا سروے اور 3.7 لاکھ ہیکٹر ایریا پر انسداد ٹڈی دل آپریشن کیا جا چکا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:27:50