کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار -
شہر میں رینجرز اور پولیس نے مخلتف علاقوں میں چھاپے مارکر 30 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرفتار کیے گئے ملزمان سے اسلحہ ، گولیاں ، منشیات ،مسروقہ سامان برآمد کیے گئے۔ گرفتار ملزمان میں ڈکیت ، بھتہ خور ، اسٹریٹ کرمنلز ، اور ٹارگٹ کلر شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کو لیاقت آباد ، نیو کراچی ، کھارادر ، میٹھادر ، کیماڑی ، لیاری ، بھینس کالونی اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ضمانت پرآنے کے بعد دوبارہ سے وارداتیں شروع کردی تھیں۔ تمام ملزمان کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی:گلشن معمار میں پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم،2اہلکارزخمی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی کی سب بڑی ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتارگھر کا بھيدی لنکا ڈھائے، کراچی ميں سال کی سب سے بڑی ڈکيتی کا معمہ حل ہوگیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹيرا نکلا SamaaTV
Read more »
جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری کرنے والا ملزم گرفتارجامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Read more »
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کراچی میں بجلی بحران کے حل کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا ، لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا وزریراعظم نے نوٹس لیا تھا۔
Read more »