کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn News

United States News News

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل روکنے کی ہدایت کی جائے، درخواست گزار PTIGovernment IslamabadHighCourt DawnNews مزید پڑھیں؛

درخواست گزار نے ہائی کورٹ پر زور دیا کہ کمیٹی کو سرکاری اداروں کی نجکاری سے روکا جائے—فائل فوٹو: ٹوئٹر

پٹیشن میں عدالت سے استدعا کی گی کہ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل روکنے کی ہدایت کی جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان پر صرف منتخب نمائندے حکومت کرسکتے ہیں اور غیر منتخب افراد جو نہ تو پارلیمان کے رکن ہوں نہ انہوں نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہو وہ کابینہ اور اس کی کمیٹی کا حصہ نہیں بن سکتے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت پر حکومت کو نوٹس جاریکابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت پر حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
Read more »

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلبکابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلبکابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلب SamaaTV
Read more »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس
Read more »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk Newsوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
Read more »

وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-27 16:01:22