کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلب

United States News News

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں خصوصی مشیروں کی شمولیت،حکومت سےجواب طلب SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 44 mins agoکابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔

منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجکاری کمیٹی کی تشکیل کے خلاف نون لیگ کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ درخواستگزار فریق کے وکیل نے کہا کہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ ،مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹرعشرت حسین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو کمیٹی ممبر بنانا غیر قانونی ہے،مشیر آئین کے تحت حلف نہیں اٹھاتے اس لیے آئین اور جمہوریت کے محافظ نہیں ہوتے۔

عدالت نے کمیٹی میں شامل حکومتی مشیروں کیساتھ سیکرٹری کابینہ ڈویژن اورسیکرٹری خزانہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئےسماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت پر حکومت کو نوٹس جاریکابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت پر حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
Read more »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Read more »

عثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان2وزراے کے قلمدان تبدیل2کی چھٹی متوقععثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان2وزراے کے قلمدان تبدیل2کی چھٹی متوقعلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی لہر آنے کا امکان ہے، چار وزرا ءکے سر پر خطرے کی تلوار لٹکنے لگی، دو وزرا ءکے قلمدان تبد یل جبکہ
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »



Render Time: 2025-02-27 19:09:06