ڈالر سستا ہو گیا لیکن سٹا ک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

United States News News

ڈالر سستا ہو گیا لیکن سٹا ک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے تاہم اب اکثر ممالک میں لاک ڈاﺅن کھو ل دیا گیاہے اور

سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات کی گئیں ۔لاک ڈاﺅن کے دوران بھی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھا ﺅ دیکھنے میں آ تارہاہے تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے حوصلہ افزا خبریں نہیں آ رہی ہے ۔سٹاک مارکیٹ مین کاروبار کاآغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 34 کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 214 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 820 پوائنٹس کی سطح پر آ گیاہے...

یاد رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 4 ہزار 44 افراد میںوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افرا د کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار 970 ہو گئی ہے جن میں سے 3903 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 81 ہزار 307 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرہ افراد سندھ میں ہو گئی ہے جہاں تعداد 74 ہزار 70 ہے جبکہ پنجاب میں 71 ہزار 191، بلوچستان میں 9 ہزار 817، کے پی کے میں 23 ہزار 887، اسلام آباد میں 11 ہزار 710، آزاد کشمیر میں 930 اور گلگت بلتستان میں1365 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں ایک تولہ سونا مزید دو ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ پاکستان میں
Read more »

پاکستان میں مزید1515افراد میں کورونا کی تصدیق ، تعداد188926 ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں مزید1515افراد میں کورونا کی تصدیق ، تعداد188926 ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ڈالر کی بلند پرواز، قیمت بڑھنے سے بیرونی قرضوں میں کتنااضافہ ہوگیا؟ جانیےڈالر کی بلند پرواز، قیمت بڑھنے سے بیرونی قرضوں میں کتنااضافہ ہوگیا؟ جانیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈالر کی قیت میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرکو پر لگ گئے اور وہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایک روپیہ 7
Read more »

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
Read more »

انڈیا کا پاکستان ہائی کمیشن میں عملے کی تعداد پچاس فیصد کم کرنے کا حکمانڈیا کا پاکستان ہائی کمیشن میں عملے کی تعداد پچاس فیصد کم کرنے کا حکمانڈیا نے دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں پر جاسوسی اور دہشت گرد تنظیموں سے روابط قائم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہائی کمیشن میں ملازمین کی تعداد کو 50پچاس فیصد تک کم کرنے کو کہا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:17:29