چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا صدر آزاد کشمیر

United States News News

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا صدر آزاد کشمیر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیر President AzadKashmir Masood__Khan China Will Not Recognise Indian Illegal Occupation Ladakh MFA_China ForeignOfficePk pid_gov

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لداخ تنازع پر چین کا موقف درست ہے، وہ بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔

نجی نیوز سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام غیر قانونی تھا۔ بھارت نے غیر قانونی اقدام کے بعد جعلی نقشے جاری کیے۔ نقشے میں لداخ کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا۔ سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ لداخ اور کشمیر کا معاملہ متنازع ہے۔ چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ لداخ تنازع پر چین کا موقف درست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی توسیع پسندی کو لگام دینا بہت ضروری ہے۔ جنگیں مشینں نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں۔ چینی فوج کی نسبت بھارتی فوج کمزور ہے۔ بھارتی فوج کو متعدد مسائل درپیش ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیرچین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیرمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لداخ تنازع پر چین کا موقف درست ہے، وہ بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔
Read more »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہلداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
Read more »

لداخ: چینی فوج کا پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر بھی قبضہلداخ: چینی فوج کا پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر بھی قبضہنئی دہلی: (دنیا نیوز) مشرقی لداخ میں چینی فورسز نے پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر قبضہ کرکے بھارتیوں کو وہاں پٹرولنگ سے روک دیا۔
Read more »

پاک چین لازوال دوستی کی نئی مثال، پاکستان کو 1.3ارب ڈالر موصولپاک چین لازوال دوستی کی نئی مثال، پاکستان کو 1.3ارب ڈالر موصولپاکستان کو چینی بینکوں سے 1.3ارب ڈالر موصول ہوگئے، رقم ترقیاتی فنڈ،کوروناسےنمٹنے اور غیرملکی ادائیگیوں کےلیے ملی،23 جون تک مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:33:42