جانوروں پر اس دوا کی آزمائش کامیاب ثابت ہوئی ہے coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews
نئے نوول کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین میں ایک ایسی دوا پر کام ہورہا ہے جس کے بارے میں سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ وہ اس وبا کو روکنے کی طاقت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا 'ہم نے متاثرہ چوہے میں اینٹی باڈیز کو انجیکٹ کیا تو 5 دن بعد وائرل لوڈ کم ہوگیا، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دوا بیماری کی روک تھام کرسکتی ہے'۔ سیونے شائی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اینٹی باڈی کی تلاش کے لیے دن رات کام کیا 'ہماری مہارت امیونولوجی یا وائرلوجی کی بجائے سنگل سیل جینومکس میں ہے، جب ہم نے احساس کیا کہ اس طریقہ کار سے بھی موثر اینٹی باڈی کو تلاش کیا جاسکتا ہے، تو ہم پرجوش ہوگئے'۔
چینی طبی حکام کے مطابق چین میں اس وقت کورونا وائرس کے خلاف 5 ویکسینز انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔سائنسدانوں کی جانب سے پلازما طریقہ علاج کے فوائد پر بھی بات کی جارہی ہے جس پر پاکستان میں بھی عملدرآمد ہورہا ہے۔ ابھی ایبولا کے لیے تیار ہونے والی دوا ریمیڈیسیور کو کووڈ 19 کے لیے ابتدائی علاج میں مددگار سمجھا جارہا ہے، امریکا میں تحقیقی رپورٹس میں معلوم ہوا تھا کہ اس دوا کے استعمال سے کچھ مریضوں میں ریکوری کا وقت ایک تہائی کم ہوگیا، مگر اموات کی شرح میں فرق زیادہ نمایاں نہیں تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
Read more »
تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟کورونا وائرس پھیلانے کے بعد صحت کے شبعے کے اعلی حکام اگلے ہفتے پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی میں شرکت کریں گے۔ لیکن ڈبلیو ایچ او کی جوڈیشل کمیٹی اس میٹنگ میں ان ممالک کو مدعو نہیں کر رہی ہے جو اپنے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔
Read more »
کراچی: سول ہسپتال کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر بھی وائرس میں مبتلاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ہسپتال کی اسسٹنٹ میڈیکل سپریٹنڈنٹ (اے ایم ایس) اور سربراہ کورونا وارڈ ڈاکٹر روبینہ بشیر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔اے
Read more »
کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
Read more »