چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی

United States News News

چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی China WorldCheapest ElectricCar Manufactured Changli ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China

جاسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کار کا نام ’چینگلی‘ رکھا گیا ہے اور اسے چینگ زو ڑائلی کار انڈسٹری نے تیار کیا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ برقی کاروں کی جانب متوجہ ہورہے ہیں۔ اس وقت چینگلی کار کا چرچا عام ہے جس پر آن لائن بات کی جارہی ہے۔ پاکستانی روپوں میں اس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے ہے جبکہ طاقتور اور بڑی بیٹیوں کے ساتھ اس کی قیمت 1200 ڈالر ہے جو دو لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔کمپنی کے مطابق یہ

دنیا کی سستی ترین برقی کار ہے جو جیب پر بھاری نہیں اور اس کی قوت ایک ہارس پاور سے کچھ زائد ہے لیکن یہ زیادہ سے زیادہ 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔ لیکن اس قیمت میں بھی گاڑی کے اندر دیگر اہم لوازمات شامل ہیں جن میں ایئر کنڈیشننگ، سسپینشن، ہیٹر، ریڈیو اور ریورس کیمرہ بھی لگا ہوا ہے۔ لیکن اس کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آپ آن لائن آرڈر دیجئے اور کار آپ کے گھر تک پہنچادی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن کسی بڑی تحریک کی پوزیشن میں ہے؟تھنک ٹینکروزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن کسی بڑی تحریک کی پوزیشن میں ہے؟تھنک ٹینک
Read more »

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیاسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کی مکمل صفائی اگست کے آخری ہفتے تک مکمل ہوگی۔
Read more »

آٹے کی قیمت بڑھ سکتی ہے،محکمہ خوراک کی وزیراعلیٰ کوبریفنگآٹے کی قیمت بڑھ سکتی ہے،محکمہ خوراک کی وزیراعلیٰ کوبریفنگآٹے کی قیمت بڑھ سکتی ہے،محکمہ خوراک کی وزیراعلیٰ کوبریفنگ SamaaTV
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںجسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز
Read more »



Render Time: 2025-02-28 00:36:28