چین کی ووہان لیب کا پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا

United States News News

چین کی ووہان لیب کا پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

چین کی ووہان لیب کا پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' ،پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا China zfrmrza

چین کی ووہان لیب کا پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' ،پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل ...اسلام آباد چین کی ووہان لیب کے پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' کے حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا۔

آسٹریلوی ی نیوز ادارے میں شائع ہونے والی خبر میں الزام لگایا گیا کہ 'یہ خفیہ سہولت مبینہ طور پر اینتھراکس جیسے پیتھوجنز بنارہی ہے جسے بائیولوجیکل جنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے'۔ ڈان نیوز کے مطابق دفتر خارجہ نےکہاہے کہ23 جولائی کو شائع ہونے والی اس رپورٹ میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 'اس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے اور نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے جھوٹ بیان کیا گیا ہے'۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 'پاکستان کی بائیو سیفٹی لیول 3 لیبارٹری کے حوالے سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے، پاکستان اعتماد سازی کے اقدامات کے سلسلے میں بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے کنونشن کو اس...

ان کا کہنا تھا کہ 'اس سہولت کا مقصد ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے ذریعہ ابھرتے ہوئے صحت کے خطرات، نگرانی اور بیماریوں سے پھیلنے والی تحقیقات سے متعلق تشخیصی اور حفاظتی نظام میں بہتری لانا ہے'۔انہوں نے کہا کہ 'پاکستان اپنی بی ٹی ڈبلیو سی ذمہ داریوں کی سختی سے پابندی کرتا ہے اور رکن ریاستوں کے کنونشن پر مکمل تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ایک مضبوط تصدیق کے طریقہ کار اپناتے ہوئے سب سے مخیر حمایتی رہا...

خیال رہےآسٹریلوی نیوز ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ 'چین کے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی نے 'ہندوستان اور مغربی حریفوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کے ایک حصے کے طور پر پاکستان میں آپریشنز قائم کیے'۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا، رپورٹ - World - Dawn News
Read more »

بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا، رپورٹ - World - Dawn News
Read more »

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہپاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہپاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اللہ نے چاہا تو حالات اب تیزی سے بدلیں گے،بس آپ ان پر نظر رکھیں، غلطی کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے، اگر کی تو نتائج کے
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:14:06