چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان

United States News News

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی پر ڈاکے کے ذمے دارعمران خان، عثمان بزدار، حفیظ شیخ اوراسد عمر ہیں، اِن لوگوں کے نام کمیشن کی رپورٹ میں نہیں ہیں، چینی کی وجہ سے حکومت پرجھاڑو پھرتی نظرآرہی ہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں اصل مجرموں کو چُھپایا گیا، شوگر مافیا عمران خان کی کابینہ میں بیٹھا ہے، بتایا جائے چینی کی برآمد کا فیصلہ کیوں ہوا، سبسڈی کیوں دی گئی؟ مانیٹرنگ کیوں نہیں کی گئی؟۔ان کا کہنا تھا کہ چینی پر سبسڈی انہوں نے بھی دی تھی پرچہ درج کرنا ہے تو اُن پر اور عمران خان پر درج کیا جائے۔ عثمان بزدار سب سے زیادہ معصوم ہیں عمران خان معصوم ہیں حکومت بھی معصوموں کی...

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اُن کی کابینہ کے لوگ جب تک کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے رپورٹ مکمل نہیں ہو گی۔سابق وزیر اعظم نے کورونا کے معاملے پر بھی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت شوگر مافیا کو تحفظ دے رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کئی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے چینی کی برآمد کا فیصلہ کیوں ہوا؟ سبسڈی کیوں دی گئی؟ اور اس کی مانیٹرنگ کیوں نہیں کی گئی؟

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
Read more »

’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘ SachinTendulkar shoaibakhtar
Read more »

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتبھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتعلی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کی طرف سے کوروناوائرس کے موجودہ بحران میں اقوام متحدہ کی اپیل کا حوالہ دے کر ضمیر کے قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو بھی سراہا۔
Read more »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیااداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔
Read more »

انڈونیشی وزیر پر صنفی تعصب پر مبنی بیان پر شدید تنقید - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-09 19:35:23