چین، پہاڑی تودہ گرنے سے 19 گھر مکمل تباہ، کسی کو معمولی خراش تک نہ آئی

United States News News

چین، پہاڑی تودہ گرنے سے 19 گھر مکمل تباہ، کسی کو معمولی خراش تک نہ آئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چین، پہاڑی تودہ گرنے سے 19 گھر مکمل تباہ، معجزانہ طور پر سب محفوظ ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے سچیوآن میں بارش کی وجہ سے پہاڑی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 19 گھر مکمل تباہ ہوگئے مگر واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کسی کو معمولی چوٹ آئی۔

چین میڈیا رپورٹ کی جانب سے پہاڑی تودہ گرنے کی ویڈیو اور تفصیلات جاری کی گئیں۔ سی جی ٹی این کی رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جنوب مغربی صوبے کے پہاڑی علاقے میں خوفناک حادثہ جمعے کی رات پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعے میں 69 ٹریگیریڈ نامی پہاڑ سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا جس کے نتیجے میں وہاں موجود تمام گھر تباہ ہوگئے، واقعے میں تمام مکین محفوظ رہے اور کوئی معمولی زخمی بھی نہیں ہوا۔'s Sichuan Province have been evacuated after heavy downpours triggered mountain collapse Friday night.

No casualties or injuries have been reported so far due to close monitoring of natural disasters and timely evacuation in the area.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انسداد وبا کے لیے چین کی اسمارٹ حکمت عملیانسداد وبا کے لیے چین کی اسمارٹ حکمت عملیعالمگیر وبائی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو چین کا شہر ووہان سب سے پہلے دنیا کی نظروں میں آیا جہاں متاثرہ افراد کی ایک بڑی تعداد سامنے آئی  اور
Read more »

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتلداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
Read more »

کیا کورونا وائرس کی وبا پاک چین راہداری منصوبے کو بھی متاثر کر سکتی ہے؟کیا کورونا وائرس کی وبا پاک چین راہداری منصوبے کو بھی متاثر کر سکتی ہے؟بین الاقوامی تعاون اور معیشت کے محاذ پر چین کے لیے صدر شی جن پنگ کی یہ اہم حکمت عملی ہے۔ لیکن ناقدین کی رائے اس سے مختلف ہے۔ انھیں لگتا ہے کہ چین دنیا بھر کے ممالک پر اپنا اثر بڑھانے کے لیے قرض دینے والی سفارت کاری کا استعمال کر رہا ہے۔
Read more »

سیٹلائٹ تصاویر: وادی گلوان میں چین کی عسکری سرگرمیوں میں اضافہ - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:33:55