چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News

United States News News

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

KPK AbbTakk

پشاور:خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،جس پر چیف سیکریٹری نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ گزشتہ کئی ماہ سے کورونا وبا میں حفاظتی اقدامات کو خود مانیٹرنگ کررہے تھے۔ وزیر اعلی محمود خان نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیازکی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے خلاف کوششوں میں چیف سیکرٹری شب و روز برسر پیکار رہے،ان کی انتھک کوششوں کو میں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادوزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی
Read more »

آرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزازآرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزازآرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزاز ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:27:15