بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون، فیاضی اور نمود و نمائش کے درمیان ایسا دلچسپ تعلق دریافت کر لیا ہے کہ سن
کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق شین ژن کی لیبارٹری کے سائنسدانوں نے 18سے 25سال عمر کے 140نوجوانوں پر یہ تحقیق کی ہے، جس میں آدھے نوجوانوں کو ایسی جیل دی جاتی رہی جس میں ٹیسٹاسٹرون تھا جبکہ دوسرے گروپ کو ایسی ہی بے اثر جیل دی جاتی رہی۔
نتائج میں معلوم ہوا کہ جن نوجوانوں کو اصل جیل دی جاتی رہی تھی، جس کے نتیجے میں ان میں ٹیسٹاسٹرون کی مقدار زیادہ ہو گئی، وہ دوسرے گروپ کی نسبت زیادہ فیاض ہو گئے تھے اور زیادہ خیرات کرنے لگے تھے، مگر ساتھ ہی یہ بھی معلوم ہوا کہ یہ لوگ صرف اس وقت خیرات کرتے تھے جب لوگ آس پاس ہوتے تھے، گویا یہ لوگ صرف اپنا سماجی مرتبہ بڑھانے اور لوگوں کی نظروں میں معزز بننے کے لیے سخاوت کرتے تھے۔اس کے برعکس دوسرے گروپ کے نوجوانوں میں فیاضی اور نمود و نمائش کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں آیا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا تھا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
Read more »
افغانستان:جھڑپوں اور فضائی حملوں میں 2 فو جی اور 11 طالبان ہلاک، متعدد افراد زخمیافغانستان:جھڑپوں اور فضائی حملوں میں 2 فوجی اور 11 طالبان ہلاک، متعدد افراد زخمی Afghanistan Clash Airstrike AfghanForce Taliban Kandahar ashrafghani mfa_afghanistan DrabdullahCE StateDept realDonaldTrump SecPompeo ForeignOfficePk
Read more »
کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
Read more »
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضریسینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضری وفاق کے زیر انتظام سرکاری جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر کر لی گئ NawazRazaPK SenatePakistan NAofPakistan
Read more »