پی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلان

United States News News

پی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلان SamaaTV

Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 2 mins agoپاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگی رہنماؤں نے مشترکہ طور پر عید الاضحیٰ کے فوری بعد کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں حکومت سے چھٹکارا پانے کیلئے متفق ہیں۔

ملاقات کے بعد مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ اے پی سی سے قبل جوائنٹ اپوزیشن کوارڈینیشن کمیٹی بنائی جائے گی۔ اس کمیٹی میں شاہد خاقان، ایاز صادق، خواجہ آصف سمیت دیگر رہنما شامل ہوں گے۔ کمیٹی کا جلد ہی اجلاس ہوگا۔ عید سے قبل کمیٹی اپنا کام مکمل کر لے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گااپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین
Read more »

کے پی: پولیو مہمات میں تعطل، قوت مدافعت کم ہونے کا خطرہکے پی: پولیو مہمات میں تعطل، قوت مدافعت کم ہونے کا خطرہ
Read more »

پی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےپی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےکراچی: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔
Read more »

پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
Read more »

پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریپی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی اے کو پب جی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:16:41