ابھی انٹرویو شروع نہیں ہوا تھا کہ میری نظر سائڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی تصویر پر پڑی تو میں اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔ ویسے تو وہ تصویر مشہور فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
ابھی انٹرویو شروع نہیں ہوا تھا کہ میری نظر سائڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی تصویر پر پڑی تو میں اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔ ویسے تو وہ تصویر مشہور فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے مرکزی کردار جان ریمبو کی تھی مگر اس کا چہرہ تبدیل کرکے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے اپنا چہرہ لگایا ہوا تھا۔
وہ لیاری جہاں ایک زمانے میں ایم پی اے احمد علی سومرو اپنی گدھا گاڑی چلاتے ہوئے سندھ اسمبلی پہنچا، حلف لیا اور واپس ’’منگو‘‘ کے ساتھ اپنا کام کرنے نکل گیا، بعد میں وزیر محنت بھی بنا۔ وہاں پی پی پی کو رحمان بلوچ، عزیر بلوچ کا سہارا کیوں لینا پڑا۔ آخر کیا وجہ ہے کہ لیاری ’’گینگ وار‘‘ کی وجہ سے پہچانا جانے لگا۔ یہ تو سیاست کا قلعہ تھا۔ 2008ء سے پہلے کبھی بلوچ اور اردو بولنے والوں کے درمیان بدترین حالات میں بھی تصادم نہیں ہوا...
متحدہ سے اتحاد کی بات کے لئے انہوں نے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کو اسلام آباد بلا لیا۔ یہ ملاقات سندھ ہائوس میں ہوئی۔ یہ پہلا موقع تھا جب انہوں نے ڈاکٹر کا تعارف دوسرے ڈاکٹر سے کراتے ہوئے کہا۔ ’’ڈاکٹر صاحب یہ میرا جگری دوست ذوالفقار مرزا ہے‘‘۔ متحدہ نے گورنر سندھ کے ذریعہ تشویش کا اظہار کیا اور گورنر نے IG کو بلاکر باور کرایا کہ اگر اس آرڈر کے بعد کوئی حادثہ ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا۔ سڈل صاحب نے مرزا صاحب کو بتائے بغیر فیصلہ واپس لے لیا جس پر وہ ناراض ہوئے۔ کچھ اور اختلافات ہوئے تو IGنے کام کرنے سے معذرت کرلی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغامپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP KashmirMartyrsDay
Read more »
نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
Read more »
مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانمزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے، فواد چوہدری -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے پی پی قیادت تو ابراج گروپ کےقریب تھی پتہ نہیں بلاول نےکیسےنام لیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس …
Read more »