پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کوآخری وارننگ ، بیگوپر پابندی عائد Read News PTAofficialpk Bigoapp TikTok PTIofficial
مواد دکھانے پرلائیوسٹریمنگ ایپ بیگو پربھی فوری پابندی عائد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیو نیکشن اتھارٹی کا بیگو اور ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی موادکے خلاف ایکشن ، پی ٹی اے نے معروف سوشل میڈ یا ایپ ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری کردی جبکہ ، لائیوسٹریمنگ ایپ ’بیگو‘ کو پاکستان
میں بند کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پاکستانی معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے بے شمار افراد کی جانب سے فحش،غیر اخلاقی اور نا مناسب ویڈیوز دکھانے پر شکایات درج کرائی گئی ہیں ،تاہم وارننگ پر ٹک ٹاک کی جانب سے تحریری جو اب تسلی بخش نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو آخری وارننگ، بیگو ایپ بلاک کردیاسلام آباد : پی ٹی اے نے عوام کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بیگو ایپ بلاک کردی۔
Read more »
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کردیپی ٹی اے نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی( پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کردی، ٹک
Read more »
پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو حتمی وارننگپاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کردی
Read more »
علیزے شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرلعلیزے شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu TikTok AlizehShah
Read more »