سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمانی ایوی ایشن حکام کو تمام پائلٹس کے کوائف کی جانچ پڑتال کا یقین دلایا ہے، رپورٹ مزید پڑھیں PIA CAA Oman DawnNews
راولپنڈی: گزشتہ ماہ سے پاکستان ایوی ایشن ریگولیٹر اور قومی ایئرلائن اپنی ساکھ کو متاثر کرنے والے بحران سے دوچار ہے اور اب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازوں کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا خطرہ درپیش ہے۔
ذرائع کے مطابق عمانی حکام کو مزید بتایا گیا کہ پاکستانی حکام نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر چند برس قبل پائلٹس ی جانچ پڑتال شروع کی تھی۔ ساتھ ہی ذرائع نے بتایا کہ طیارہ اڑانے والے پی آئی اے کے تمام پائلٹس کو جانچ پڑتال کے بعد کلیئر کردیا گیا تھا اور وہ سب تجربہ کار تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے، مقامی پروازوں کی مکمل بحالی کی جانب تیزی سے گامزن - Pakistan - Dawn News
Read more »
ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے، فواد چوہدری -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے پی پی قیادت تو ابراج گروپ کےقریب تھی پتہ نہیں بلاول نےکیسےنام لیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس …
Read more »
کوروناوباءاور پروازوں کی بندش:پی آئی اے کو 100ارب روپے سے زائد کے نقصان کا خدشہکوروناوباءاور پروازوں کی بندش:پی آئی اے کو 100ارب روپے سے زائد کے نقصان کا خدشہ Coronavirus COVID19Panemic PIA Pakistan FlightsOperation Loss 100Billion pid_gov MoIB_Official Official_PIA official_pcaa GSKhan_Official
Read more »
پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ -کراچی: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن ہے، پی آئی اے نے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور …
Read more »
پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
Read more »
پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم pid_gov Official_PIA
Read more »