حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے جن میں فرسٹ آفیسر بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق قومی ائرلائن کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ ہونے پر ان کو فارغ کرنے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، معطل ہونے والے پائلٹس کو اپنی صفائی کیلئے 2ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ پی آئی اے نے ان 17پائلٹس کو 2019میں پہلے ہی گراؤنڈ کردیا تھا۔ پی آئی اے کے 48پائلٹس کے اے پی ٹی ایل لائسنس بغیر شوکاز جاری کیے معطل کردیے گئے ہیں اور مشکوک لائسنس پر 160سے زائد پائلٹس کے لائسنس کی تحقیقات جاری ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گھوٹکی: پی پی رہنما زبردست مہر کے بنگلے کی بجلی کٹ گئیسندھ کے شہر گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے پر سیپکو نے چھاپہ مار کر بجلی کاٹ دی۔
Read more »
حکام نے پی پی رہنما حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے کی بجلی منقطع کر دیحکام نے پی پی رہنما حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے کی بجلی منقطع کر دی Ghotki PPPLeader ZabardastKhan SEPCO Sindh CutElectricitySupply Raid PPP MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse Sukkur
Read more »
پائلٹس کے لائسنس کلیئر ہونے پر پالپا بھی میدان میں آگئی اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی پائلٹس کی تنظیم پالپا نے کہا ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسوں کو کلیئر قرار دینا ہمارے موقف کی
Read more »
مبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصولمبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصول ARYNewsUrdu
Read more »
پائلٹس کے مشکوک لائسنس ، نجی ایئر لائن کا بڑا فیصلہکراچی:نجی ایئر لائن سرین ایئر نےمشکوک لائسنس پر کپتان اور فرسٹ آفیسرز کی تنخواہیں روک دیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملہ حل ہونے تک مراعات نہیں دی جائیں گی۔
Read more »
ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک سے وابستہ ملزم یاسین گرفتار
Read more »