پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے ملاقاتوں کے ثبوت ، حبیب جان کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
کراچی : حبیب جان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے مزید ملاقاتوں کے حوالے سے کہا کہ پیپلزپارٹی کے لوگ پہلی ملاقات سے انکار کررہے ہیں میں دوسری اور تیسری ملاقات کا بھی جلد انکشاف کروں گا۔
حبیب جان بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ پہلی ملاقات سےانکارکررہےہیں میں دوسری اورتیسری ملاقات کا بھی انکشاف بھی کروں گا اور ضروت پڑی تو ان ملاقاتوں کا ثبوت دوں گا، ظفربلوچ کی سربراہی میں ان کی آصف زرداری سےملاقت ہوئی تھی ، لیاری، ملیراور دیگر مضافاتی علاقوں پرعزیربلوچ کی کمانڈاچھی تھی۔ ملزم عزیربلوچ کے قریبی ساتھی نے مزید کہا کہ میرےخلاف جھوٹےمقدمات کوقائم رکھاگیا اور دیگرلوگوں کے خلاف مقدمات کوختم کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Read more »
پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
Read more »
وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
Read more »