پنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان

United States News News

پنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔

تفصیل کے مطبق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا اینڈ ڈینگی کنٹرول کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے اور انتظامی عملے کو آنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم طلبہ اور اساتذہ نہیں آ سکیں گے۔ سکول کھولنے سے پہلے محکمہ سکول ایجوکیشن ایس او پیز پر مکمل گائیڈ لائن جاری کرے گا۔ اجلاس میں سکولوں کو دو شفٹوں میں چلانے پر بھی غور کیا گیا۔ ہر شفٹ میں ڈھائی گھنٹے کی کلاسز ہوں گی۔ سکولوں میں ہینڈ واش، ماسک اور دیگر ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اپوائمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت پراپرٹی، پروفشنل ٹیکس اور ایکسائز پرمنٹ کے اجرا کی اجازت دی جائے گی۔

اس کے علاوہ پنجاب میں ڈینگی سرویلنس نہ کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس کو بریف کیا گیا کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 6 شہروں میں مخصوص تعداد سے زیادہ کورونا مریض آنے پر عارضی لاک ڈاؤن کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ PTIGovernment PunjabGovt EidUlAdha GovernmentEmployees Salaries CMPunjab UsmanBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہلاہور: ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فصیلہ کرلیا۔
Read more »

پنجاب حکومت کے محکموں میں مالی معاملات کا خصوصی آڈٹ شروع -پنجاب حکومت کے محکموں میں مالی معاملات کا خصوصی آڈٹ شروع -لاہور: پنجاب حکومت کے36محکموں کےمالی معاملات کاخصوصی آڈٹ شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے ملنے والے احکامات پر آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیمیں محکموں میں128ارب روپےکا آڈٹ کر رہی ہیں، پنجاب کے تمام منصوبوں، اخراجات، اشیاکی خریداری کی بھی چھان بین ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں احساس …
Read more »

پنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن Punjab SmartLockDown CoronaVirusPandemic InfectiousDisease StaySafe StayHome PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع میں بنجر زمین کو سیراب کرنے کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ گریٹر تھل کینال کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک 150ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:04:10