پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولہ تیار Pakistan PunjabGovt Matric Intermediate Exams Formula PakistanFightsCorona CoronaLockdown PTIGovernment DrMuradPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI
کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں امتحانات منسوخ ہونے سے پیدا شدہ صورتحال پر نئی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں،تجویز کے مطابق نویں جماعت کے تمام طلبہ کو بلا تخصیص دسویں جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا اور دسویں جماعت میں حاصل شدہ نمبرز کے مساوی نویں کے نمبر دیئے جائیں گے۔تجویز کے مطابق پریکٹیکل کے مجموعی نمبرز میں سے نصف نمبرز تمام طلبہ کو دیئے جائیں گے،پریکٹیکل کے باقی نصف نمبرزتھیوری کے حاصل کردہ نمبرزکے تناسب سے دیئے...
گے،دسویں جماعت کے حالیہ تھیوری پیپرز کی مارکنگ کرکے رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔بورڈز کی تجویز ہے کہ پریکٹیکل نہیں لئے جائیں گے اگر دسویں کے پیپرز کی مارکنگ نہ ہوسکی تو نویں کے مساوی نمبرز دے دیئے جائیں گے اسی طرح گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا جبکہ بارویں جماعت کے موجودہ طلبہ کے نمبرز گیارہویں کے نمبرز کے مساوی دیئے جائیں گے،طلبہ کو اپنے نمبرز بڑھانے کیلئے دوبارہ امتحان دینے کا موقع دیا جائے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سلون،باربر شاپس …
Read more »
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ Read News lockdown lockdownextension coronavirus CoronavirusPandemic UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
Read more »
پنجاب حکومت کا لاک ڈائون میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈائون
Read more »