پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کی اجازت دیدی

United States News News

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کی اجازت دیدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کی اجازت دیدی GOPunjabPK pid_gov

سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر غور کیاگیا-اجلاس میں کورونا وباء کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیاگیا-ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بھی غور کیا گیا-لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بازاروں اور مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

صوبائی وزراء راجا بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد، اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،کمشنر لاہورڈویژن،سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن،سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ،سیکرٹری صنعت،سیکرٹری اطلاعات اورمتعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
Read more »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیالاہور: صوبہ پنجاب میں حکومت نے پیر سے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
Read more »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
Read more »

پنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنیپنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز کھولنے کے فیصلے میں تمام صوبے ایک ساتھ ہوتے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 12:26:38