پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان

United States News News

پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

حکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پارکوں اور دیگر تفریحی مقامات کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ SamaaTV

Posted: Jul 12, 2020 | Last Updated: 54 mins agoوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت 11 جولائی کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کرونا اینڈ ڈینگی کنٹرول کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عید الاصحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے اور انتظامی عملے کو آنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم طلبہ اور اساتذہ نہیں آسکیں گے۔ اسکول کھولنے سے پہلے محکمہ اسکول ایجوکیشن ایس او پیز پر مکمل گائیڈ لائن جاری کرے گا۔ اجلاس کو بریف کیا گیا کہ پنجاب میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 6 شہروں میں مخصوص تعداد سے زیادہ کورونا مریض آنے پر عارضی لاک ڈاؤن کیا گیا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، سینیر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانپنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔
Read more »

پنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانپنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
Read more »

پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاپنجاب حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاپنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر ایک دن کی سرکاری تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے معاملے پر وفاق کی پیروی کرے گی۔
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع میں بنجر زمین کو سیراب کرنے کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ گریٹر تھل کینال کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک 150ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 23:19:20