پنجاب کے 4 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang
پنجاب کے4 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔محکمہ صحت نے راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور گجرات کے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن محمد عثمان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشنز کے مطابق سیالکوٹ میں کلاں لدھڑ اور ٹاؤن غازی پور، واہ کینٹ میں وارڈ 3، وارڈ 8 اور یوسی سرائے کالا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ گجرات میں محلہ کالوپورہ، چاہ ترنگ اورگاؤں مدینہ سیداں جبکہ گوجرانوالہ میں نندی پور، اروپ ٹاؤن اور قلعہ دیدار سنگھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں اشیاء ضروریہ میسر رہیں گی۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد زیادہ کیسز والے علاقوں سے آمد و رفت کو محدود کرنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارشاسلام آباد میں کچھ دیر کےلیے تیز بارش ہوئی ،جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ،مظفر آباد اور نکیال میں بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ۔
Read more »
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق
Read more »
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی SamaaTV
Read more »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں
Read more »
سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
Read more »